Tag: شراب مافياؤں کا تھانہ صدر پر قاتلانہ حملہ، انتہائی تشویشناک حالت میں نجی نرسنگ ہوم میں داخل
-

شراب مافياؤں کا تھانہ صدر پر قاتلانہ حملہ، انتہائی تشویشناک حالت میں نجی نرسنگ ہوم میں داخل
تصویر: – کھیت میں پڑے زخمی تھانہ صدر وکاس تیواری کو کھاٹ کے سہارے لے جاتے گاؤں کے لوگ ۔ موتیہاری: (فضل المبین ) پتاہی تھانہ صدر وکاس تیواری پر شراب کاروباریوں کے ایک منظم گروہ نے اس وقت بے دردی سے حملہ کیا جب وہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر شراب کے ٹھکانے پر…