Tag: شرجيل امام کے خلاف عدالت میں اضافی چارج شیٹ داخل !
-

شرجيل امام کے خلاف عدالت میں اضافی چارج شیٹ داخل !
پولیس افسر نے بتایا کہ دہلی پولیس جامعہ تشدد معاملہ میں فسادیوں کے خلاف پہلے ہی چارج شیٹ داخل کر چکی ہے، لیکن تفتیش کے دوران نئے حقائق سامنے آنے کے بعد شرجيل کے خلاف اضافی چارج شیٹ داخل کی گئی ہے ۔ نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ کے دوران ملک مخالف تقریر…