Tag: شرجیل امام کے ساتھ میں کیوں کھڑا ہوں؟
-

شرجیل امام کے ساتھ میں کیوں کھڑا ہوں؟
ابھے کمار، دہلی مجھے میرے دوستوں نے شرجیل امام کے معاملے میں خاموش رہنےکا مشورہ دیا ہے۔ ان کا خیال تھا کہ یہ وقت مناسب نہیں ہے کہ شرجیل کے ساتھ میں اظہار یکجہتی کروں۔ ان کا یہ مشورہ ملک میں بگڑتے حالات کے مد نظر تھا، لیکن میں خاموشی کیسے اختیار کر سکتا ہوں؟…