Tag: شوسینا اور بی جے پی نے سپریم کورٹ کی توہین کی : رکن پارلیمینٹ اسد الدین اویسی
-

شوسینا اور بی جے پی نے سپریم کورٹ کی توہین کی : رکن پارلیمینٹ اسد الدین اویسی
حیدرآباد: (ایم این این) ایم آئی ایم سربراہ و رکن پارلیمینٹ اسد الدین اویسی نے ایودھیا تنازع پر شوسینا اور بی جے پی رہنماؤں کے بیانات کو توہینِ عدالت قرار دیا۔ اویسی نے کہا کہ ‘سپریم کورٹ میں مقدمہ کی سماعت جاری ہے اور اس دوران سیاسی جماعتوں کی جانب سے فیصلہ کس کے حق…