Tag: شوہر کو زہر دینے کی خواہش مند نئی نویلی دلہن کے ہاتھوں سترہ افراد ہلاک
-
شوہر کو زہر دینے کی خواہش مند نئی نویلی دلہن کے ہاتھوں سترہ افراد ہلاک
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان میں اپنے شوہر کی موت کی خواہش مند ایک نئی نویلی دلہن کے ہاتھوں سترہ افراد ہلاک ہو گئے۔ ملزمہ نے، جو زیر حراست ہے، مبینہ طور پر اپنے شوہر کے لیے دودھ میں زہر ملا دیا تھا، جسے پینے سے شوہر نے انکار کر دیا تھا۔ پاکستان کے سب سے…