Tag: شہدا غزہ کے 500اعزاءواقارب سعودی عرب کی دعوت پر حج کے لئے روانہ

  • شہدا غزہ کے 500اعزاءواقارب سعودی عرب کی دعوت پر حج کے لئے روانہ

    غزہ (ملت ٹائمزایجنسیاں) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے شہدا کے500 عزیزواقارب سعودی عرب کی خصوصی دعوت اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی طرف سے خصوصی حج سکیم کے تحت حج کے لیے حجاز مقدس روانہ ہوگئے ہیں۔ فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ سلمان بن…