Tag: شہریتی ترمیمی قانون کے خلاف ڈھاکہ میں احتجاجی مظاہرے، لاکھوں لوگ اترے سڑک پر لوگوں کے نعروں سے گونج اٹھی ڈھاکہ کی سرزمین، میمورنڈم ارسال کر قانون میں ترمیم کی اپیل کی
-

شہریتی ترمیمی قانون کے خلاف ڈھاکہ میں احتجاجی مظاہرے، لاکھوں لوگ اترے سڑک پر لوگوں کے نعروں سے گونج اٹھی ڈھاکہ کی سرزمین، میمورنڈم ارسال کر قانون میں ترمیم کی اپیل کی
موتیہاری: (ملت ٹائمز ؍ فضل المبین ) چمپارن کی تاریخ میں پہلی بار ڈھاکہ کی سرزمین پر شہریتی ترمیمی بل کے خلاف اور دستور ہند کے تحفظ کے لئے ایک بے نظیر احتجاجی جلوس نکالا گیا جس میں ڈھاکہ کا وہ قرب و جوار کے تقریباً ایک لاکھ لوگوں نے شرکت کرتے ہوئے حکومت ہند…