Tag: شہریت ترمیمی ایکٹ: چو طرفہ جگ ہنسائی اور دباؤ کے بعد یوگی حکومت نے کیا بے قصوروں کی گرفتاری کا اعتراف!
-

چو طرفہ جگ ہنسائی اور دباؤ کے بعد یوگی حکومت نے کیا بے قصوروں کی گرفتاری کا اعتراف!
اتر پردیش کی یوگی حکومت نے اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ شہریت قانون کے خلاف ہوئے مظاہروں کے بعد بے قصور لوگوں پر بھی مقدمے درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اب ایسے مقدمات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اتر پردیش میں پولس کی بربریت اور بے قصور لوگوں کو…