Tag: شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے درمیان منایا گیا پورے ملک میں نئے سال کا جشن
-

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے درمیان منایا گیا پورے ملک میں نئے سال کا جشن
نئی دہلی: ہندوستان میں نئے سال کا جشن اس مرتبہ جس انداز میں منایا گیا، ویسا شاید کبھی دیکھنے کو نہیں ملا۔ دراصل پورے ملک میں شہریت قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔ مظاہرین نے مودی حکومت کے خلاف ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے نئے سال…