Tag: شہریت ترمیمی بل پیش کرنے کے حق میں پڑے 303 ووٹ، خلاف میں 82 ووٹ
-

شہریت ترمیمی بل پیش کرنے کے حق میں پڑے 303 ووٹ، خلاف میں 82 ووٹ
شہریت ترمیمی بل مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں پیش کیا تھا لیکن اس کے خلاف لوگ آواز اٹھانے لگے اور اپوزیشن لیڈران نے کہا کہ بل پیش کیا جائے یا نہیں، اس پر بھی بحث ہونی چاہیے۔ کافی ہنگامے کے بعد لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے سبھی لوک سبھا اراکین…