Tag: شہریت ترمیمی بل کو مودی کابینہ کی منظوری، مسلمانوں کو شامل نہ کرنے پر اپوزیشن چراغ پا
-

شہریت ترمیمی بل کو مودی کابینہ کی منظوری، مسلمانوں کو شامل نہ کرنے پر اپوزیشن چراغ پا
شہریت (ترمیمی) بل غیر قانونی مہاجروں کو شہریت دینے کے لیے سٹیزن شپ ایکٹ 1955 کو ترمیم کرنے کے مقصد سے لایا گیا ہے۔ اس بل میں مسلمانوں کو شامل نہیں کرنے سے اپوزیشن اور اقلیتی ادارے ناراض ہیں۔ مرکز کی مودی کابینہ نے بدھ کو شہریت (ترمیمی) بل 2019 کو اپنی منظوری دے دی۔…