Tag: شہریت ترمیمی بل کے خلاف لکشمی نگر (دہلی) میں مقامی باشندوں کا احتجاج
-

شہریت ترمیمی بل کے خلاف لکشمی نگر (دہلی) میں مقامی باشندوں کا احتجاج
نئی دہلی: (نمائندہ) ملک کے سبھی امن پسند شہریوں کی جانب سے غصے کا اظہار کرنے کے لئے راجدھانی دہلی کے علاقے لکشمی نگر میں مقامی لوگوں کی جانب سے بھی این آر سی اورشہریت ترمیمی بل کے خلاف ایک زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ نماز جمعہ کے بعد علاقے کے ہزاروں افرادNRC اورCAB کے خلاف…