Tag: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی میں احتجاج کے پیش نظر کل بند تھے 15 میٹرو اسٹیشن ، جانیں آج کیا حال ہے
-

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی میں احتجاج کے پیش نظر کل بند تھے 15 میٹرو اسٹیشن ، جانیں آج کیا حال ہے
نئی دہلی: (ایم این این ) دہلی میٹرو ریل کارپویشن نے میٹرو ٹرین کی آمدورفت معمول کے مطابق ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرتشدد احتجاج کے پیش نظر قومی راجدھانی میں 15 میٹرو اسٹیشنوں کے دروازے بند کردئے گئے تھے۔ ان اسٹیشنوں پر مسافروں کی آمدورفت کو…