Tag: شہریت قانون مظاہرہ: دارا پوری اور صدف کو ملی ضمانت، حکومت سے رپورٹ طلب
-

شہریت قانون مظاہرہ: دارا پوری اور صدف جعفر کو ملی ضمانت، حکومت سے رپورٹ طلب
لکھنؤ کے ایک سیشن کورٹ نے جمعہ کو کانگریس لیڈر صدف جعفر، سابق آئی پی ایس افسر ایس آر داراپوری، سماجی کارکن پون امبیڈکر سمیت کچھ دیگر لوگوں کی ضمانت عرضی منظور کر لی ہے۔ یہ سبھی گزشتہ 14 دنوں سے شہریت قانون مخالف مظاہروں کے دوران حراست میں لیے گئے تھے۔ خبروں کے مطابق…