Tag: شہریت قانون: مودی حکومت پر نہیں پڑا مظاہروں کا اثر، نوٹیفکیشن جاری، 10 جنوری سے ہو گیا نافذ
-

شہریت قانون: مودی حکومت پر نہیں پڑا مظاہروں کا اثر، نوٹیفکیشن جاری، 10 جنوری سے ہو گیا نافذ
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کا کوئی اثر مودی حکومت پر پڑتا ہوا نظر نہیں آ رہا ہے۔ 10 جنوری کو اس قانون سے متعلق باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ دہلی، آسام، بہار، اتر پردیش، تلنگانہ، مہاراشٹر سمیت ملک کی بیشتر ریاستوں میں شہریت قانون، این آر سی…