Tag: شہریت کیلئے درخواستیں طلب کرنے کے خلاف یکم جون کو ایس ڈی پی آئی پورے بہار میں گھروں پر احتجاجی مظاہرہ کرے گی
-

شہریت کیلئے درخواستیں طلب کرنے کے خلاف یکم جون کو ایس ڈی پی آئی پورے بہار میں گھروں پر احتجاجی مظاہرہ کرے گی
پٹنہ: (پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے بہار صوبائی صدر نسیم اختر نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں وزرات داخلہ کے اس اقدام کی سخت تنقید کی ہے جس میں اس نے افغانستان، بنگلہ دیش اور پاکستان کے غیر مسلم مہاجرین سے گجرات، راجستھان، چھتیس گڑھ، ہریانہ اور…