Tag: شہزادہ محمد بن سلمان کی خوش مزاجی، عام لوگوں کیساتھ سیلفی بنوائی
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی خوش مزاجی، عام لوگوں کیساتھ سیلفی بنوائی
ریاض(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) ولی عہد مملکت شہزادہ محمد بن سلمان نے انسان دوستی کی اعلی مثال قائم کر کے لوگوں کے دلوں کو جیت لیا۔ نیوم منصوبے کے اعلان کے بعد عشائیہ تقریب میں پروٹوکول اور ذاتی حفاظتی دستے کے بغیر حاضرین سے مصافحہ کیا اور انکے ساتھ سیلفی بنوائی۔ سبق نیوز نے ولی عہد مملکت…