Tag: شہزادہ چارلس میں کورونا وائرس کی تصدیق
-

شہزادہ چارلس میں کورونا وائرس کی تصدیق
لندن: برطانوی شہزادے چارلس میں چند علامتیں ظاہر ہونے پر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا ہے جس کے بعد شہزادے کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے صاحبزادے 71 سالہ ولی عہد چارلس میں نزلہ اور زکام جیسی چند علامتیں ظاہر ہوئی…