Tag: شہید ویر عبد الحمید کی اہلیہ رسولن بی بی کا 95 سال کی عمر میں انتقال
-

شہید ویر عبد الحمید کی اہلیہ رسولن بی بی کا 95 سال کی عمر میں انتقال
غازی پور(ایم این این ) ہند پاک جنگ کے ہیرو پرم ویر چکر سے سرفراز شہید ویر عبدالحمید کی بیوہ رسولن بی بی کا جمعہ کے روز انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 95 سال تھی۔ انہوں نے اپنے پوتے جمیل عالم کی دلہا پور میں واقع رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔ اہل خانہ…