Tag: شیر میسور ٹیپو سلطان کو بھارت رتن سے سرفراز کرنے کا مطالبہ ۔ ٹوئٹر پر نمبر ون ٹرینڈ بنا رہا ” بھارت رتن برائے ٹیپو “
-

شیر میسور ٹیپو سلطان کو بھارت رتن سے سرفراز کرنے کا مطالبہ ۔ ٹوئٹر پر نمبر ون ٹرینڈ بنا رہا ” بھارت رتن برائے ٹیپو “
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ٹوئٹر پر آج بھارت رتن فور ٹیپو سلطان ہندوستان کا نمبر ون ٹرینڈ بنا رہا ۔ ہزاروں کی تعداد میں یوزرس نے شیر میور ٹیپوسلطان کی یوم ولادت کے موقع پر ان کی عظیم خدمات ، ہندو مسلم یکجہتی ، جرات وبہادری ، انگریزوں کے خلاف فیصلہ کن جنگ ،کئی ساری…