Tag: شیر پنجاب امیر احرار مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی کا انتقال
-

شیر پنجاب امیر احرار مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی کا انتقال
لدھیانہ: شیرِ پنجاب کے نام سے مشہور، جنگ آزادی کے مجاہد، امیر احرار اسلام ہند و شاہی امام پنجاب مولانا حبیب الرحمٰن ثانی لدھیانوی کا گزشتہ شب لدھیانہ میں انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال کی خبر سے ان کے دنیا بھر میں چاہنے والوں کو شدید جھٹکا لگا ہے۔ مولانا حبیب الرحمٰن ثانی لدھیانوی…