Tag: شیوہر سے عظیم اتحاد کے راجد امیدوار سید فیصل علی نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا
-

شیوہر سے عظیم اتحاد کے راجد امیدوار سید فیصل علی نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا
موتیہاری: ( فضل المبین ) ضلع کا ہیڈکوارٹر موتیہاری میں آج پرچہ نامزدگی کو لے کر خوب گہما گہمی رہی ۔ ایک طرف لیڈران کے گاڑیوں کی لمبی قطار نے عام عوام کو پریشان کیا تو وہیں دوسری طرف لیڈران اپنے حامیوں کے ساتھ کثیر تعداد میں پہنچ کر اپنی طاقت دکھائی۔ آج شیوہر سے عظیم…