Tag: شیوہر لوک سبھا حلقہ سے معروف صحافی سید فیصل علی کو آر جے ڈی نے اپنا امیدوار بنایا
-

شیوہر لوک سبھا حلقہ سے معروف صحافی سید فیصل علی کو آر جے ڈی نے اپنا امیدوار بنایا
پٹنہ (ملت ٹائمز) شیوہر لوک سبھا حلقہ سے راشٹریہ جنتا دل نے سینئر صحافی سید فیصل علی کو اپنا امیدوار نامزد کیاہے ۔گذشتہ پانچ دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کررہی تھی کہ سید فیصل علی شیوہر لوک سبھا حلقہ سے امیدوار ہوسکتے ہیں جس کی تصدیق گذشتہ کل خود آرجے ڈی نے…