Tag: صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اور اہل بیت اطہار کا باہمی تعلق (۱)
-

صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اور اہل بیت اطہار کا باہمی تعلق (۱)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کچھ مرتبے وہ ہیں جو بنیادی طور پر ’’اکتساب‘‘ یعنی جد و جہد اور محنت کے ذریعہ حاصل کئے جاتے ہیں،جیسے ایک شخص محنت کرکے عالم بن سکتا ہے یا سنتوں کی پیروی اور اللہ اور اس کے رسول کی منع کی ہوئی باتوں سے بچ کر ولایت…