Tag: صحت مند اور تندرست رہنا انسان کا پیدائشی حق ہے : محمد امتیاز (نورانی) چئیرمین کربس گروپ آف ہاسپٹل
-

صحت مند اور تندرست رہنا انسان کا پیدائشی حق ہے : محمد امتیاز (نورانی) چئیرمین کربس گروپ آف ہاسپٹل
انسانی تہذیب و تمدن میں ابتداء سے ہی جسمانی اور روحانی صفائی اور پاکیزگی و طہارت پر زور رہاہے ۔دنیا کے تمام مذاہب اور قدیم ترین تہذیبیں خصوصیت سے صفائی پر زور دیتی رہی ہیں ۔صفائی انفرادی اور اجتماعی دونوں پہلوؤں پر احاطہ کرتی ہے اور دونوں کی اپنی اپنی جگہ ایک اہمیت ہے جس…