Tag: صدر اردوان کے بیان پر سعودی عرب حکومت کا شہریوں سے ترک مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل
-

صدر اردوان کے بیان پر سعودی عرب حکومت کا شہریوں سے ترک مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل
ریاض: ترک صدر طیب اردوان کی جانب سے اسرائیل سے معاہدے اور صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق بیان پر سعودی عرب نے اپنے شہریوں سے ترک اشیا کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کی اقوام متحدہ میں تقریر اور حالیہ بیان میں اسرائیل…