Tag: صدر ایردوان کی کوششوں سے پاکستان کو راحت، 120 کروڑ ڈالر کا جرمانہ کارکےکمپنی کو ادا نہیں کرنا ہوگا: عمران خان
-

صدر ایردوان کی کوششوں سے پاکستان کو راحت، 120 کروڑ ڈالر کا جرمانہ کارکےکمپنی کو ادا نہیں کرنا ہوگا: عمران خان
اسلام آباد: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کو اب 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کا جرمانہ ادا نہیں کرنا ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کارکے تنازعہ کامیابی سے حل کرلیا ہے اور پاکستان پر عائد کیے…