Tag: صدر شی جن پنگ کی چینی فوج کو جنگ کے لیے تیاری رہنے کی ہدایت
-

صدر شی جن پنگ کی چینی فوج کو جنگ کے لیے تیاری رہنے کی ہدایت
بیجنگ: چینی صدر نے فوج کو پوری توجہ اور توانائی کے ساتھ جنگ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کےمطابق منگل کو ہانگ کانگ کی سرحد سے ملحقہ صوبے گوان دونگ میں پیپلز لبریشن آرمی کی میرین کور کا معائنہ کرنے کے موقعے پر صدر شی جن…