Tag: صرف اسکولوں کو بند کرنے کی منطق سمجھ سے بالاتر: نیشنل کانفرنس
-

صرف اسکولوں کو بند کرنے کی منطق سمجھ سے بالاتر: نیشنل کانفرنس
حکومت ایسا تاثر دینے کی کوشش کررہی ہے کہ اسکولوں کو بند کر کے تمام خطرات ختم ہو گئے ہیں اور پارکوں و مارکیٹوں کے رش، کوچنگ سینٹروں اور سرکاری تقریبات کے اہتمام سے کووڈ کا پھیلاؤ نہیں ہوگا۔ نیشنل کانفرنس نے کووڈ کی تشویشناک صورتحال سے نمٹنے میں حکومت کی ‘غیر سنجیدگی’ پر زبردست…