Tag: صوبہ غزنی کے اہم ضلع پر طالبان کا قبضہ ،گورنر ہلاک

  • صوبہ غزنی کے اہم ضلع پر طالبان کا قبضہ ،گورنر ہلاک

    کابل۔13اپریل(ایجنسیاں) افغانستان کے صوبہ غزنی میں طالبان کے ایک حملے میں ضلعی گورنر سمیت ایک درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق طالبان عسکریت پسندوں نے خواجہ عامری نامی ضلع پر قبضہ بھی کر لیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق طالبان عسکریت پسندوں نے افغان صوبہ غزنی کے دارالحکومت…