Tag: صومالیہ: صدارتی محل کے قریب ہوئے خودکش حملہ میں 8 افراد ہلاک
-

صومالیہ: صدارتی محل کے قریب ہوئے خودکش حملہ میں 8 افراد ہلاک
موغادیشو: صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب خودکش حملے میں 8افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب چیک پوسٹ پر زور دار دھماکا ہوا، دھماکا اتنا شدید تھا کہ آس پاس موجود گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ دھماکے میں 8…