Tag: صومالیہ کی راجدھانی میں دھماکہ،280 سے زائد افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
-
صومالیہ کی راجدھانی میں دھماکہ،280 سے زائد افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
موغا دیشو (ملت ٹائمز/ایجنسیاں) افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہفتہ کے روز ہونے والے ٹرک دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 276 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 300 سے زائد زخمی ہیں، اتنا بڑا جانی نقصان ہونے پر صومالیہ میں تین روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا…