Tag: ضمنی راجیہ سبھاالیکشن کا اعلان، بہار، اڑیسہ اورگجرات میں 5 جولائی کو ہوگی ووٹنگ
-

ضمنی راجیہ سبھاالیکشن کا اعلان، بہار، اڑیسہ اورگجرات میں 5 جولائی کو ہوگی ووٹنگ
نئی دہلی، 15 جون ( آئی این ایس انڈیا ) الیکشن کمیشن نے بہار، اڑیسہ اور گجرات میں خالی چھ سیٹوں پر الیکشن کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پانچ جولائی کو تینوں ریاستوں میں انتخابات کروائے جائیں گے۔ ان تینوں ریاستوں کو ملاکر چھ سیٹوں پر انتخاب ہوں گے۔…