Tag: طالبان سے متعلق بھارتی پالیسی میں بڑی تبدیلی
-

طالبان سے متعلق بھارتی پالیسی میں بڑی تبدیلی
امریکا اور نیٹو کے فوجی دستوں کے انخلاء کے بعد افغانستان میں ہونے والی سیاسی اور عسکری تبدیلیوں کے ماحول ميں بھارت تنہا رہ جانے کا خطرہ مول نہیں لے سکتا۔ نئی دہلی: (جاوید اختر) بھارت نے افغانستان میں آئندہ مہینوں میں ہونے والی تبدیلیوں کے مدنظر افغان طالبان کے مختلف گروپوں اور رہنماؤں، بشمول…