Tag: طالبان فاتح افغانستان، امریکی فوج کی کمانڈ کرنے والے سابق جنرل نے کیا شکست کا اعتراف
-

طالبان فاتح افغانستان، امریکی فوج کی کمانڈ کرنے والے سابق جنرل نے کیا شکست کا اعتراف
لاہور: (ملت ٹائمز ) امریکی فوج کی کمانڈ کرنے والے سابق جنرلز نے افغانستان میں شکست قبول کر لی، سابق امریکی بریگیڈئیر جنرل ڈان بولڈک کا کہنا ہے کہ ہمیں اچھا لگے یا برا لیکن ہم افغان جنگ ہار چکے ہیں۔ طالبان امریکہ اور نیٹو کو ہرا کر افغانستان کے فاتح بن چکے ہیں، افغانستان…