Tag: طالبان نے غزنی شہر کو گھیرے میں لے لیا: ذرائع
-

طالبان نے غزنی شہر کو گھیرے میں لے لیا
کابل: (ایجنسیاں) افغان حکومت کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ طالبان جنگجوؤں نے وسطی افغانستان کے شہر غزنی کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سیکیورٹی فورسز سے لڑنے کے لیے شہریوں کے گھروں پر قبضہ کر لیا ہے۔ دو عہدیداروں نے پیر کو کہا کہ غزنی جیسے ترقی یافتہ شہرکو انتہا پسندوں کی طرف…