Tag: طالبان کا ظاہر شاہ دور کا آئین عارضی طور پر اپنانے کا اعلان
-

طالبان کا ظاہر شاہ دور کا آئین عارضی طور پر اپنانے کا اعلان
طالبان نے کہا ہے کہ وہ ظاہر شاہ دور کے آئین کو عارضی طورپر اپنائے گی ۔ اس آئین میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا تھا۔ تاہم اس آئین کی ان تمام شقوں کو نکال دیا جائے گا جو ان کے نظریات سے متصادم ہیں طالبان کے قائم مقام وزیر انصاف مولوی…