Tag: طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کے سلسلے میں جی سیون کی اہم میٹنگ
-

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کے سلسلے میں جی سیون کی اہم میٹنگ
معاشی اعتبار سے دنیا کے طاقتور سات ممالک کے گروپ جی سیون کی منگل کو ایک اہم میٹنگ ہو رہی ہے جس میں افغانستان کی صورت حال پر بات چیت ہو گی۔ امکان ہے کہ یہ تمام ممالک اس بحران کے حوالے سے ایک متفقہ موقف اختیار کریں گے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق…