Tag: طالبان کے دو حملوں میں 17 اہلکار ہلاک 15 زخمی

  • طالبان کے دو حملوں میں 17 اہلکار ہلاک 15 زخمی

    طالبان کے دو حملوں میں 17 اہلکار ہلاک 15 زخمی

    کابل: افغانستان میں طالبان کے دو حملوں میں مجموعی طور پر 17 اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے پہلا حملہ قندوز کی چیک پوسٹ پر کیا، حملے میں 5 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ حملہ آور افغان فوج کا اسلحہ اور دو گاڑیاں بھی اپنے ہمراہ لے…