Tag: طلاق ثلاثہ بل کا پس منظر ، اس کی قانونی حیثیت اور ہماری ذمہ داریاں
-
طلاق ثلاثہ بل کا پس منظر ، اس کی قانونی حیثیت اور ہماری ذمہ داریاں
مولانا سید آصف ملی ندوی اس وقت مسلمانانِ بھارت جس طوفانِ حوادث کا شکار ہیں ، جن مسائل سے دوچار ہیں، اور جس ذہنی کرب میں مبتلا ہیں اس سے ملت اسلامیہ ہندیہ بخوبی واقف ہیں ۔ جب سے وطن عزیز میں بی جے پی کی حکومت آئی ہے ، اسی وقت سے مسلمانوں کے…