Tag: طلاق ہرمظلوم بیوی کے حق میں رحمت ہے !!!
-

طلاق ہرمظلوم بیوی کے حق میں رحمت ہے !!!
احساس نایاب دکنی زبان میں ایک کہاوت بڑی مشہور ہے، شاید آپ سبھوں نے بھی سنا ہوگا، جب بھی کوئی بیکار، بےمطلب دکھاوے کی جھوٹی فکر جتاتا ہے تو لوگ اُس کی شان میں یہی کہاوت کہتے ہیں ” کی جی میاں دُبلے، دنیا کی فکر زیادہ ” کچھ یہی حال آج ہمارے وزیرآعظم مودی…