Tag: طلباء ہندوستان کا مستقبل ہیں، انھیں احتجاج کرنے کا پورا حق ہے: ممتا بنرجی
-

طلباء ہندوستان کا مستقبل ہیں، انھیں احتجاج کرنے کا پورا حق ہے: ممتا بنرجی
ممتا بنرجی نے ایک جلوس کے دوران واضح لفظوں میں کہا کہ شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی ملک کو تقسیم کردینے والے اقدامات ہیں اس لیے ہم اسے کسی بھی صورت میں بنگال میں نافذ نہیں ہونے دیں گے۔ مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے پیر کے روز پرولیا میں شہریت…