Tag: طویل بحث کے بعد شہریت ترمیمی بل لوک سبھا سے منظور۔حمایت میں پڑے311 ووٹوں
-

طویل بحث کے بعد شہریت ترمیمی بل لوک سبھا سے منظور۔حمایت میں پڑے311 ووٹوں
نئی دہلی (ملت ٹائمز) شہریت ترمیمی بل 2019 لوک سبھا سے بہ آسانی پاس ہو گیا۔ اپوزیشن پارٹیوں کی سخت مخالفت کے باوجود مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ذریعہ پیش کردہ شہریت ترمیمی بل 2019 کو پاس کرانے میں حکمراں جماعت کو ذرا بھی پریشانی نہیں ہوئی۔ چونکہ لوک سبھا میں تنہا بی جے…