Tag: طویل جدوجہد کے بعد ڈاکٹروں کا ہڑتال ختم ، ممتا بنرجی کی طرف سے تحفظاتی اقدامات کی یقین دہانی
-

طویل جدوجہد کے بعد ڈاکٹروں کا ہڑتال ختم ، ممتا بنرجی کی طرف سے تحفظاتی اقدامات کی یقین دہانی
وزیر اعلی ممتا بنرجی اور اسٹرائیک میں شامل جونیئر ڈاکٹروں کے درمیان ریاستی سیکرٹریٹ میں میٹنگ ہوئی ۔ جونیئر ڈاکٹروں نے میڈیکل کالج اور ہسپتال میں انہیں ہو رہی دقتوں سے وزیر اعلی کو آگاہ کیا۔مغربی بنگال کے صحت سیکرٹری، وزیر مملکت چندرما بھٹاچاریہ اور ریاست کے افسر، 31 جونیئر ڈاکٹرس نے ممتا بنرجی کے…