Tag: طیب اردگان کا انکشاف،ترکی میں موجود امریکی قونصل خانے جاسوسی کے اڈے ہیں، امریکہ کی ایک اور سازش ناکام
-
طیب اردگان کا انکشاف،ترکی میں موجود امریکی قونصل خانے جاسوسی کے اڈے ہیں، امریکہ کی ایک اور سازش ناکام
انقرہ (ملت ٹائمز) ترک صدر رجب طیب اردگان نے انکشاف کیا ہے کہ ترکی میں متعین بعض امریکی قونصل خانوں میں جاسوس موجود ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر کا کہنا تھا کہ گولن تنظیم کے جاسوس امریکی قونصل خانوں میں فتح اللہ گولن کی خدمت پر مامور ہیں ، اس سے مشابہہ جاسوس…