Tag: طیب اردگان کی مخالفت مہنگی پڑی جرمن چانسلر کو ،اپنے ہی دشمن ہوگئے
-
طیب اردگان کی مخالفت مہنگی پڑی جرمن چانسلر کو ،اپنے ہی دشمن ہوگئے
برلن(ملت ٹائمزایجنسیاں) جرمن چانسلر یورپی یونین میں شمولیت کے حوالے سے ترکی کے ساتھ جاری مذاکرات کا خاتمہ چاہتی ہیں لیکن ان کے اس موقف کے خلاف فرانس، فن لینڈ اور لیتھوانیا جیسے ان کے اپنے ہی یورپی اتحادی ملک اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ جمعرات کو یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے ایک اجلاس میں…