Tag: عائشہ گلالئی کی آخری وراننگ ،اب بھی وقت ہے عمران خان اپنے کئے پر قوم سے معافی مانگ لیںورنہ انجام بہت بھیانک ہوگا
-
عائشہ گلالئی کی آخری وراننگ ،اب بھی وقت ہے عمران خان اپنے کئے پر قوم سے معافی مانگ لیںورنہ انجام بہت بھیانک ہوگا
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنساں) تحریک انصاف پارٹی سے علیحدہ ہونے والی رکن اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ اب بھی وقت ہے عمران خان اپنے کئے پر قوم سے معافی مانگ لیں۔ گلالئی نے کہا ہے کہ معاملہ پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی میں چلا گیا تو مزید چیزیں کھلیں گی جس پر عمران خان کو…