Tag: عارف محمد خان کی کیرالہ کے گورنر کے طور پر حلف برداری، ملیالم میں لیا حلف
-

عارف محمد خان کی کیرالہ کے گورنر کے طور پر حلف برداری، ملیالم میں لیا حلف
ترواننت پورم(ایم این این ) سابق مرکزی وزیر اور تجربہ کار سیاست دان عارف محمد خان نے جمعہ کے روز کیرالہ کے 24 ویں گورنر کے طور پر حلف لے لیا۔ کیرالہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس رشی کیش رائے نے انہیں راج بھون میں عہدے اور راز داری کا حلف دلایا۔ خاص بات یہ…