Tag: عازمین حج کاپہلاقافلہ مدینہ طیبہ پہونچا،ہندوستانی سفارتی افسران نے استقبال کیا
-
عازمین حج کاپہلاقافلہ مدینہ طیبہ پہونچا،ہندوستانی سفارتی افسران نے استقبال کیا
مدینہ طیبہ(ملت ٹائمزآئی این ایس انڈیا) ہندوستان سے عازمین حج کاپہلاقافلہ آج مدینہ طیبہ پہونچ گیاہے ۔318عازمینِ حج پرمشتمل پہلاطیارہ8:00بجے گواسے مدینہ کے لیے روانہ ہوااورمدینہ ایئرپورٹ پرہندوستان کے سفیراحمدجاوید،قونصل جنرل نوررحمان شیخ کونسل اورڈی سی جی شاہد عالم نے حاجیوں کااستقبال کیا۔حج2017کے لیے سعودی عرب کی طرف سے کوٹے میں کیے گئے بڑے اضافہ…