Tag: عازمین حج کوملی راحت ،کرایہ میں ہوئی کمی
-
عازمین حج کوملی راحت ،کرایہ میں کی گئی کمی
نئی دہلی۔27فروری(یواین آئی ) اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ حج سبسڈی ختم ہونے کے باوجود اس بار سفر حج کے کرائے میں زبردست کمی آئی ہے اور عازمین حج کو سیاسی اور اقتصادی استحصال سے نجات مل گئی۔ مسٹر نقوی نے آج یہاں میڈیا کو بتایا کہ سرینگر…